سونیری فارن کرنسی اکاؤنٹس
تعارف
اب غیرملکی کرنسیوں میں لین دین کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ سونیری بینک اپنے کسٹمرز کی غیرملکی کرنسی میں لین دین اور سیونگز کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بہت سی پُر کشش خصوصیات والا FCYکرنٹ، سیونگز اور ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹس پیش کرتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں
خصوصیات
کرنسی | امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو اور جاپانی ین | |
اکاؤنٹ کی قسم | کرنٹ اور سیونگز | |
ابتدائی ڈپازٹ | 100امریکی ڈالر/ 100برطانوی پاؤنڈ/ 100یورو/ 5000جاپانی ین | |
اوسط ماہانہ بیلنس | 100امریکی ڈالر/ 100برطانوی پاؤنڈ/ 100یورو/ 5000جاپانی ین | |
ٹرانزیکشنز | لا تعداد | |
منافع کی ادائیگی | ششماہی بنیاد پر |
سہولیات
- مفت انٹرنیٹ بینکنگ اور موبائل بینکنگ *
- مفت ای اسٹیٹمنٹ
- ذاتی چیک بک
- ششماہی بنیاد پراکاؤنٹ کی اسٹیٹمنٹ
*مفت انٹر نیٹ/موبائل بینکنگ صرف اس صورت میں مہیا کی جائے گی جب کسٹمر کا پاکستانی روپے میں سونیری ڈیبٹ ماسٹر کارڈ کے ساتھ اکاؤنٹ ہو گا۔ یہ بیلنس کی معلومات اور اسٹیٹمنٹ کے لیے دستیاب ہے
پرافٹ ریٹس
پرافٹ ریٹس کے لیے یہاں کلک کریں