سونیری سیونگز اکاؤنٹ

تعارف

سونیری سیونگز اکاؤنٹ ایک ایسا منافع بخش اکاؤنٹ ہے جس میں آپ کے مجموعی سرمائے پر منافع تیزی سے بڑھتا ہے۔آپ اپنے سرمائے پر جمع شدہ منافع ہر ماہ استعمال کر سکتے ہیں۔اس اکاؤنٹ میں پہلے سے تعین کردہ درجات کے مطابق اکاؤنٹ بیلنس کے ساتھ ساتھ شرحِ منافع بھی بڑھتا جاتا ہے۔

خصوصیات

اکاؤنٹ کی قسم سیونگز
ابتدائی ڈپازٹ -/1000روپے
کم ازکم بیلنس کوئی تقاضا نہیں ۔
اوسط ماہانہ بیلنس -/5000روپے
ٹرانزیکشنز لا محدود
پرافٹ ریٹ درجہ بندی کے مطابق
منافع کا تعین دن کے اختتام پر بیلنس کی بنیاد پر
منافع کی ادائیگی ششماہی بنیاد پر

سہولیات

  • مفت انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل بینکنگ اور ای اسٹیٹمنٹ
  • سونیری پے پاک ڈیبٹ کارڈ
  • ذاتی چیک بک
  • آن لائن بینکنگ
  • ایس ایم ایس الرٹس
  • ششماہی بنیاد پراکاؤنٹ کی اسٹیٹمنٹ

پرافٹ ریٹس

پرافٹ ریٹس کے لیے یہاں کلک کریں