PLS سیونگز اکاؤنٹ

تعارف

PLSسیونگز اکاؤنٹ آپ کو بینکاری کی ضروریات پوری کرنے کے لیے آسان اور باسہولت ڈپازٹ اکاؤنٹ ہے جو آپ کو روزمرہ بینکاری کی آسانیاں فراہم کرتا ہے۔
اس اکاؤنٹ کو کھولنے کے لیے رقم کی کوئی حد نہیں ہے اور نا ہی اکاؤنٹ میں بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط ہے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کر یں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں

خصوصیات

اکاؤنٹ کی قسم سیونگز
ابتدائی ڈپازٹ -/100روپے
کم ازکم بیلنس .کوئی شرط نہیں
ٹرانزیکشنز لا محدود
اوسط ماہانہ بیلنس کی بنیاد پر
منافع کی ادائیگی ششماہی

سہولیات

  • مفت انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل بینکنگ اور ای اسٹیٹمنٹ
  • سونیری پے پاک ڈیبٹ کارڈ
  • ذاتی چیک بک
  • آن لائن بینکنگ
  • ایس ایم ایس الرٹس
  • ششماہی بنیاد پراکاؤنٹ کی اسٹیٹمنٹ

پرافٹ ریٹس

پرافٹ ریٹس کے لیے یہاں کلک کریں