ڈائمنڈ ڈپازٹ
تعارف
سونیری ڈائمنڈڈپازٹس پرکشش منافع کے ساتھ اضافی ماہانہ آمدنی کے خواہش مند انویسٹرزکوسرمایہ کاری کے مواقع پیش کرتے ہیں۔
ایک سال سے تین سال کی میعادوں کے ساتھ انویسٹر زماہانہ منافع کماتے ہیں جو آسان ودڈرال اور استعمال کے لیے متعلقہ کرنٹ اکاؤنٹ میں جمع کر دیا جاتاہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
خصوصیات
خودکار تجدید
میچورٹی پر ڈپازٹ کی موجودہ شرح منافع پر اسی میعاد کے لیے تجدید کرائی جاسکتی ہے ، ماسوائے اس کے کہ اس کے علاوہ ہدایت دی گئی ہو۔
قبل از وقت رقم نکلوانا
ایک تا تین سال تک کی مدت والے ٹرم ڈپازٹس کو اگر ڈپازٹ کی تاریخ سے ایک سال پورا ہونے سے قبل نکلوا لیا جائے تو اصل رقم پر 1% قبل از وقت ودڈرال سرچارچ لاگو ہو گا۔
رننگ فنانس کی سہولت
آپ اپنے ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ کو رننگ فنانس فیسیلیٹی کے لیے استعمال کرنے کے لیے بطور کولیٹرل استعمال کرسکتے ہیں:
- 50000/- روپے سے زائد تمام کیش ودھڈرالز پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس اور اکاؤنٹ میں منافع کریڈٹ ہونے پر 10% ودھ ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوتا ہے ۔
- ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ پر زکوٰۃ لاگو ہے ، تاہم زکوٰۃ سے استثنیٰ کے فارمز قابل قبول ہیں۔ کم ازکم ڈپازٹ کی رقم: 25000/- روپے
منافع کی شرح
پرافٹ ریٹس کے لیے یہاں کلک کریں