روپی ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ
تعارف
سونیری ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ ایسے کسٹمرز کے لیے ہے جو مخصوص مقررہ مدت کے لیے اپنی رقم رکھوا کر زیادہ شرحِ منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ کسٹمرز کو ایک ماہ سے تین سال تک کی مدت کے لیے رقم کو محفوظ رکھوا کر پرکشش منافع کمانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ڈپازٹ کروانے والے کو یہ اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ ڈپازٹ پر حاصل ہونے والے منافع کو دوبارہ سے انویسٹ کر دے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں
رابطہ کریں
خصوصیات
خود کار تجدید
میچورٹی کی مدت پوری ہونے کے بعد، ڈپازٹ اسی مدت کے لیے خود کار طریقے سے ڈپازٹ کر دیا جاتا ہے، جبکہ اس پر شر حِ منافع کا اطلاق موجودہ شرحِ منافع پر ہوتا ہے۔ لیکن اگر کسٹمر کی مرضی اس میں شامل نہ ہو تو ایسا نہیں کیا جاتا ہے۔
قبل از مدت رقم نکلوانا
اگرایک سے تین سالہ مدت والے ٹرم ڈپازٹ میں رقم ڈپازٹ کروانے کی تاریخ سے ایک سال قبل رقم نکلوائی جائے تو ، رقم کو ڈپازٹ کروائے جانے کی تاریخ سے ایک سال قبل نکلوانا جائے تو نکلوائی جانے والی پرنسپل اماؤنٹ پر 1فیصد کی بطور جرمانہ کٹوتی کی جاتی ہے۔
رننگ فنانس کی سہولت
آپ رننگ فنانس کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ کو بطور کولیٹرل استعمال کر سکتے ہیں۔
- روپے یا زائد رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوتا ہے اور اکاؤنٹ میں جمع ہونے والے منافع پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوتا ہے۔
- ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ پر زکوۃ لاگو ہوتی ہے، تا ہم زکوۃ مستثنیٰ فارم قابلِ قبول ہیں۔ کم از کم ڈپازٹ 25,000/- روپے ہے۔
پرافٹ ریٹ
براہِ مہربانی پرافٹ ریٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں