سونیری کارفنانس
تعارف
اب آپ سونیری کار فنانس اسکیم کے ذریعے برانڈ نیو کار کے مالک بن سکتے ہیں۔سونیری بینک 3,000,000/- روپے تک کی کارفنانسنگ کی سہولت پیش کرتا ہے جو پانچ سال میں مساوی اقساط میں قابلِ واپسی ہے۔استعمال شدہ اور ری کنڈیشنڈ گاڑی کی سہولت بھی دستیاب ہے۔اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے براہ کرم اپنی نزدیکی سونیری بینک کی برانچ سے رابطہ کریں یا درخواست میں مدد کے لیے 021-111-766-374 پر کال کریں۔
مزید معلومات کے لیے ، کلک کرکے ہم سے رابطہ کریں
فوائد
- فوری اور آسان پروسیسنگ
- مسترد شدہ درخواست پر کوئی پروسیسنگ فیس چارج نہیں کی جاتی
- قرض کی منظوری کے بعد ڈاؤن پیمنٹ درکار ہوگی
- استعمال شدہ اور ری کنڈیشنڈ گاڑی کی سہولت بھی دستیاب ہے
- جزوی ادائیگی کا اختیار
- قرض کو قبل ازمیعاد ختم کرنے کا اختیار
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
دیکھنے/ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (انگلش)
دیکھنے/ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں (اردو)