غیر ملکیکرنسی
فارن کرنسی ڈپازٹ پر سالانہ شرحِ منافع (پرویژنل )
نافذالعمل: 1 جولائی 2022
مدت | شرحِ منافع(%سالانہ) | ||
---|---|---|---|
USD | GBP | EURO | |
سیونگز ڈپازٹ (2,000اور اس سے زیادہ) | |||
سیونگز | %0.10 | %0.05 | %0.00 |
ٹرم ڈپازٹس درجہ 1 (10,000-2,000) | |||
1مہینہ | %0.30 | %0.20 | %0.05 |
3مہینے | %0.40 | %0.30 | %0.05 |
6مہینے | %0.50 | %0.40 | %0.05 |
12مہینے | %0.70 | %0.50 | %0.10 |
اہم اطلاع:
فارن کرنسی ٹرم ڈپازٹ کم از کم 2,000 (USD/GBP/EURO)کے لیے bookکیا جائے گا۔
2,000(USD/GBP/EURO)سے کم فارن کرنسی سیونگز بیلنس پر ریٹس کا اطلاق نہیں ہو گا۔
فریش ڈپازٹس اور رول۔ اوور پر ریٹس 1 جنوری 2022 سے موثر ہوں گے۔
مقررہ مدت سے قبل رقم نکلوانے کی صورت میں اگلے کم درجے کی شرح کا اطلاق کیا جائے گا۔پرنسپل اماؤنٹ پر 0.25فیصد اضافی جرمانہ بھی عائدکیا جا سکتا ہے۔
شر حِ منافع قابلِ گفت و شنید ہے جس کی منظوری Head CRBG & Head Treasury سے مشروط ہے ۔
ریٹ شیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔