پاکستانی روپیہ

مختلف اقسام کے PLSڈپازٹس پر سالانہ شرحِ منافع (پرویژنل )
نافذالعمل: 1 مئی 2023

ڈپازٹ کیٹیگری شرحِ منافع (%سالانہ)
PLSسیونگز اکاؤنٹس 19.50
سونیری سہارا اکاؤنٹ ( سینئر سٹیزنز) 19.50
سونیری ینگسٹرز مائنر سیونگ اکاؤنٹ 19.50
سونیری سیونگز اکاؤنٹس ( بیلنس کی حد) 19.50
 
نوٹس ڈپازٹس
7دن کا نوٹس 19.50
30دن کا نوٹس 19.50
ٹرم ڈپازٹس (01/16اسکیم) کم ازکم ڈپازٹ=/ 25,000روپے ڈپازٹس
میعاد ماہانہ وقفہ سہ ماہی وقفہ ششماہی وقفہ سالانہ وقفہ میچورٹی پر
1 ماہ 19.50
3 ماہ 19.50 19.55
6 ماہ 19.60 19.70 19.75
1 سال 20.00 20.05 20.10 20.25
2 سال 17.00 17.02 17.04 17.06 17.10
3 سال 15.00 15.02 15.04 15.06 15.10
سونری نیگہبان ٹرم ڈپازٹ (ماہانہ انکم اسکیم) منافع ریٹس (%سالانہ)
1 سال 20.00
2 سال 17.00
3 سال 15.00
۱ سال ٹی ڈی آر, موجودہ اکاؤنٹ سے منسلک
سونیری لیڈیز فرسٹ ٹرم ڈپوذٹ (ماہانہ انکم اسکیم) منافع ریٹس (%سالانہ)
1 سال 20.05
2 سال 17.00
3 سال 15.00

اہم نوٹس:

پرویژنل ریٹس نصف سال کے دوران تبدیلی سے مشروط ہیں۔
سابقہ ریٹس پر ڈپازٹس کا رول۔ اوور موثر ریٹس پر ہوگا۔
بینکس/مالیاتی اداروں/PSEsپروویڈنٹ ،گر یجویٹی فنڈز/تعلیمی اداروں/کاروباری اداروں/کوآپریٹیو سوسائٹیز، گروپ اکاؤنٹ(اکاؤنٹس) اور زیادہ مالیت رکھنے والے افراد کے ڈپازٹس پر منافع کی شرح قابل گفت وشنید ہو گی ۔

ریٹ شیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ،یہاں کلک کریں۔