موبائل بینکنگ USSD / یوفون پر مبنی
اگر آپ ایک پری پیڈ یا پوسٹ پیڈ موبائل نمبر اور ایک کارآمد سونیری ڈیبٹ کارڈرکھتے ہیں تو ان دو آسان اقدام سے سونیری موبائل بینکنگ ایکٹیویٹ کرائی جاسکتی ہے
پر رجسٹریشن کا طریقہ کار
- #808* ڈائل کریں اور موبائل بینکنگ مینیو سامنے آجائے گا۔
- بینک کا نام منتخب کریں (سونیری بینک کے لیے آپشن 5)
- اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی نمبر(کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی نمبر سونیری بینک کے پاس درج نمبر کے مطابق ہونا چاہیے) انٹر کریں۔
کی طرف سے رجسٹریشن کے تصدیقی پیغام کا انتظار کریں۔
سونیری فون بینکنگ کے ذریعے موبائل بینکنگ کی ایکٹیویشن کا طریقہ کار
- ڈائل کریں111۔766۔374(111۔Soneri) ۔
- اپنے کارڈ نمبر اور ٹی پن کی تصدیق کرائیں
- تصدیق کے بعد مزید سروسز مینیو کے لیے 4دبائیں
- پھرموبائل بینکنگ مینیوکے لیے 5دبائیں
- موبائل بینکنگ ایکٹیویشن کے لیے موبائل بینکنگ مینیو سے آپشن 1منتخب کریں
- دوسری سطح کی تصدیق کے لیے اپنی کال کسی کال سینٹر ایجنٹ کو منتقل کیے جانے کا انتقال کریں>
- تصدیق کے بعد کال سینٹر ایجنٹ آپ کو ایم پن جنریشن کی طرف منتقل کرے گا
- کامیاب ایم پن جنریشن کے بعد کال سینٹر ایجنٹ آپ کے لیے سونیری موبائل بینکنگ ایکٹیویٹ کردے گا
- آپ کو
یوفون کی طرف سے ایک تصدیقی پیغام موصول ہوگا