غیرملکی تجارت
سونیری بینک اپنے کسٹمرز کوSBPکے طے کردہ ضوابط کی بنیاد پربین الاقوامی اور ملکی تجارت کے لیے اپنی پروڈکٹس کا انتخاب، مستعد خدمات اور سہولیات پیش کرتاہے جن میں درج ذیل شامل ہیں:
- امپورٹL/Cاور کنٹریکٹ کا اجرا
- امپورٹس کے مقابل فنانسنگ
- ایکسپورٹ LCمشاورت
- ایکسپورٹ دستاویزات کے مذاکرات
- LC، کلیکشن اور پیشگی ادائیگی کے مقابل ایکسپورٹ دستاویزات کاانتظام وانصرام
- SBPکی ریفنانسنگ اسکیم کے ذریعے ایکسپورٹرز کوشپمنٹ سے پہلے اور بعد فنانسنگ کی سہولیات
- FE-25اسکیم کے تحت شپمنٹ سے پہلے اور بعدایکسپورٹ اور امپورٹ فنانسنگ کی سہولیات
کسٹمرز کو مقررہ برانچوں پر SBPکے لاگو ضوابط کے مطابق غیرملکی کرنسی سے دستبرداری کے مقابل افغانستان کو ایکسپورٹ پر سہولت دستیاب ہے۔مزید برآں مقررہ برانچوں پر ایکسپورٹرز کو WeBOC سسٹم کے حوالے سے سہولت بھی دستیاب ہے ۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں