سونیری بینک ملک بھر میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے اداروں کی ترقی کے لیے بلا امتیاز اور بلا تفریق کوششیں کرنے کے لیے پر عزم ہے۔
سونیری بینک معاشرے کے پسماندہ نوجوانوں میں اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے ذریعے تعلیم کی روشنی پھیلانے میں سرگرمِ عمل ہے۔
سونیری بینک پاکستان کے فن اور ثقافت کی قومی میراث کو ہمیشہ مقدم رکھتاہے.
پاکستان سینٹر برائے انسان دوستی اور دیگر باڈیز (آغا خان یونیورسٹی)