سپلائی چین مینجمنٹ
مختلف کاروباروں میں ہم آہنگی کو بہتر بنانے کے لیے ،اب سونیری بینک سپلائی چین فنانسنگ کی سہولیات پیش کررہا ہے، جس میں سونیری بینک اپنے BuyerاورSupplier فنانس پرو گرام کے تحت اپنے کلائنٹ اور اسکے بزنس پارٹنرز کے مابین پوری سپلائی چین کو معاونت فراہم کرتا ہے۔
ہمSupplier فنانسنگ کے ذریعے آپ کے اہم سپلائیرز کو ان کی ضرورت کے عین مطابق فنانسنگ کی سہولیات پیش کرتے ہیں،جبکہ Buyer فنانس پروگرام آپ کے ڈسٹری بیوٹرز کو پرکشش اسپریڈز کے ساتھ مستحکم کیش فلو فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے ذریعے آپ اور آپ کے اسٹیک ہولڈرز (Suppliers and Buyers) کے درمیان معلومات کا مسلسل بہاؤ آپ کو مالیاتی استحکام اور بینک کے ساتھ آپ کے اسٹیک ہولڈرز کے برتاؤکی روشنی میں آپ کو کاروباری فیصلے لینے میں دوررس فائدہ بھی پیش کرتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں