لانگ ٹرم اور پروجیکٹ فنانسنگ
ریگولر BMRیا پروجیکٹ فنانس کی شکل میں ہونے والے کیپٹل اخراجات کو سپورٹ کرنے کے لیے سونیری بینک درمیانی اور طویل مدتی قرضے پیش کرتاہے تاکہ ایسی تمام مالیاتی ضروریات پوری کی جاسکیں۔
ایسے قرضوں کی واپسی CAPEXاور ریٹرن اور کیش فلوکی نوعیت کی بنیاد ضرورت کے عین مطابق طے کی جاتی ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔