انویسٹمنٹ بینکنگ

سونیری بینک کی انویسٹ بینکنگ ٹیم پاکستانی کارپوریٹ سیکٹر میں سب سے معروف اور قابلِ بھروسہ مالیاتی مشیر بننے کے عزم کے ساتھ نہایت مستعدی سے مشاورت، پروجیکٹ فنانس اور ریسرچ میں سر گرمِ عمل ہے اور اس سلسلے میں انویسٹمنٹ بینکنگ کی جدید اور ضرورت سے ہم آہنگ پروڈکٹس مہیا کی جاتی ہیں۔ ہماری ٹیم اپنے کلائنٹس کے لیے انویسٹمنٹ بینکنگ ، کیپٹل مارکیٹ پروڈکٹس اور سہولیات کے مکمل مجموعے اورمتعلقہ مہارتوں سے لیس ہے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔

رابطہ کریں