کمپلائنس اسٹیٹس

کمپلائنس اسٹیٹس

نام اور پتہ سونیری بینک لمیٹڈ، سینٹرل آفس کراچی،10thفلور،PNSCبلڈنگ،ایم ٹی خان روڈ، کراچی۔
قانونی حیثیت پبلک لسٹڈ کمپنی،(پبلک انٹرسٹ کمپنی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ (سابقہ کراچی اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ)میں درج شدہ ۔
ایکسٹرنل آڈیٹرز کا نام میسرز کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس پاکستان۔
قانونی مشیر میسرز منان ایسو سی ایٹس، ایڈوکیٹس
ریگولیٹری باڈی کا نام اسٹیٹ بینک آف پاکستان
بینکنگ کے بنیادی امور کمرشل، ایس ایم ای ، کنزیومر، کارپوریٹ، مراسلہ نگار ، انویسٹمنٹ اینڈ اسلامک بینکنگ
شیئر ہولڈنگ کا پیٹرن
چیئر مین جناب علاؤ الدین جے فراستہ
پریزیڈنٹ اینڈ سی ای او جناب مہتشم احمد اشائی
بینکنگ لائسنس 17،BL-6 فروری 1992
رجسٹریشن کا سرٹیفکیٹ 1991،L 04037 (0025262) ستمبر 28
نیشنل ٹیکس نمبر(NTN) 0801438-8
کمپلائنس اسٹیٹس تمام ضروری ریگولیٹری ضروریات کی مکمل تعمیل
مراسلہ نگار بینکوں کے لیے
کمپلائنس دستاویزات
مندر جہ ذیل دستاویزات ہمارے مراسلہ نگار بینکوں کے لیے مناسب طورپُر کر کے دستخط کیے گئے ہیں۔

مزید معلومات و سوالات کے لیے ،ہم سے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں