بنیادی اقدار/مشن /وژن

بنیادی اقدار

  • ہماری توجہ کا مرکز ہمارے کسٹمرز ہیں۔
  • ہم اعلیٰ اخلاقی معیار رکھتے ہیں۔
  • ہم اپنے امور کی ملکیت رکھتے ہیں۔
  • ہم مستعد اور فعال ہیں۔
  • ہم تعاون پر یقین رکھتے ہیں۔

مشن

ہم اپنے کسٹمرز کو جدید (اختراعی)اور موثر مالیاتی حل مہیا کرتے ہیں۔

ویژن

کسٹمرز کو بہتر انداز میں خدمات مہیا کرنا تا کہ کسٹمرز اور سوسائٹی ترقی کریں۔