گارنٹیز کی تصدیق
سونیری بینک لمیٹڈ کی کسی بھی برانچ کی جانب سے جاری کردہ بینک گارنٹیز کی تصدیق کے لیے ضروری معلومات درج ذیل ہیں۔
1-فنکشن/ ڈپارٹمنٹ کا نام: کریڈٹ حب – مین ریجن کراچی
2-دفتر کا پتہ: سونیری بینک مین برانچ، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی
3-دفتر کا فون نمبر: 890-567-111-021 – ایکسٹینشن: 2714 اور 2716
4-عمومی ای میل کا پتہ:[email protected]