جناب احمد اے فیراستہ

نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر

نوجوان اور پر جوش کاروباری شخصیت جناب احمد اے فراستہ روپالی فو ڈزکے روح رواں ہیں۔یونیورسٹی آف ٹیکساس،آسٹن،امریکا سے بیچلرز آف آرٹس مکمل کرنے کے بعد انہوں نے 2006 میں روپالی پولیسٹر لمیٹڈ میں شمولیت اختیار کی جہاں وہ کارپوریٹ پروکیورمنٹ اور پلاننگ کی نگرانی کیا کرتے تھے۔
روپالی فوڈز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بننے سے پہلے احمد صاحب پولیسٹر یارن کی تیاری اور فروخت کے کاروبار سے وابستہ تھے جس کا سالانہ حجم5بلین روپے تھا۔کارپوریٹ آپریشنز بشمول پروکیورمنٹ، فنانس، امپورٹس اور مارکیٹنگ میں وسیع تجربے کے علاوہ وہ کمرشل بینکسDFIs/کے ساتھ معاملات کے انجام دہی کا بھی کافی تجربہ رکھتے ہیں۔
ان کی متحرک قیادت میں روپالی فوڈز کی توجہ ملک کے سرفہرست فوڈ برانڈ بننے پر مرکوز ہے۔