سونیری اسپیڈ فنانس

سونیری اسپیڈ فنانس

سونیری اسپیڈ فنانس کی توجہ SMEs کوان کی کاروباری ضروریات کے لیے تیز رفتار اور لچک دار فنانسنگ سلوشنز کی فراہمی پر مرکوز ہے۔اس پروڈکٹ کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں:

  • اس پروڈکٹ کے تحت سہولیات یعنی رننگ فنانس، ٹرم فنانس، لیٹر آف کریڈٹ، Delivery of Documents against acceptance اورلیٹر آف گارنٹی پیش کی جارہی ہیں۔
  • یہ سہولت بنیادی طور پر لیکویڈ سیکیورٹی یعنی سونیری بینک کے پاس بینک ڈپازٹس (لوکل کرنسی اور فارن کرنسی ٹرم ڈپازٹس، کیش مارجن ، اکاؤنٹس پر رہن) ،گورنمنٹ سیکیورٹیز
    (DSC/SSC/RIC)کے مقابل حاصل کی جاتی ہے۔
  • مارکیٹ سے مسابقتی قیمت پیش کی جائے گی۔
  • کسی ایک قرض طلب کرنے کے مقابل فنانسنگ 1ملین روپے سے 150ملین روپے تک ہے۔
  • قرض طلب کرنے والے کو بینک کی پالیسی اورSBPکے قانونی تقاضوں /پا لیسیوں / ہدایات کے تقاضوں پر پورا اترنا چاہیے۔
  • سونیری اسپیڈ فنانس سے افراد اور دیگر کاروباری طبقات بھی اپنی فنانسنگ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے ملک بھر میں موجود ہماری 285سے زائد برانچوں میں موجود برانچ منیجر/کریڈٹ آفیسر سے رابطہ کریں۔

یو اے این: 374-766-111
فون بینکنگ 111(766374) SONERI
ویب ساعٹ : www.SoneriBank.com