SBPفنانسنگ اسکیمز

میں جدت لانے کے لیے ریفنانسنگ کی سہولت SMEs

مقصد

  • فنانسنگ موجودہ یونٹس کے BMR کے لیے نئے امپورٹڈ /لوکل پلانٹ اورمشینری کی خریداری اور نئے SMEیونٹس کے قیام کے لیے دستیاب ہوگی۔
  • فنانسنگ اسکیم کے تحت زیادہ سے زیادہ 500 KVAگنجائش تک کے نئے امپورٹڈ/لوکل جنریٹرز کی خریداری کے لیے دستیاب ہے۔

سیمپل سیکٹرز :


  • کاٹن جننگ
  • پاور لومز
  • ڈیری اور لائیو اسٹاک
  • کٹلری اور اسٹین لیس اسٹیل کے برتن
  • آلات جراحی
  • سنگ مرمر اور گرینائٹ
  • انجنیئرنگ کا سامان (الیکٹرو نکس)
  • فشریز
  • پھلوں/سبزیوں کی پیکیجنگ/پروسیسنگ
  • فرنیچر
  • کھیلوں کا سامان
  • زراعت پر مبنی صنعت

مارک اپ ریٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے موجودہ حکم نامے کے مطابق 6 فیصد سالانہ

قرض کی میعاد

سہولت پروجیکٹ کی فزیبلیٹی کی بنیاد پر 10سال تک کے لیے دستیاب ہے۔

ایکسپورٹ فنانسنگ اسکیم

مقصد

زیادہ سے زیادہ ایکسپورٹس کرنے کے لیے ایکسپورٹرز کیحوصلہ افزائی کے لیے SBPایکسپورٹرز کو خصوصی ریٹس پر فنانسنگ کی اجازت دیتاہے۔فنانسنگ مینوفیکچرنگ گڈز اور سروسز، خصوصاً ویلیو ایڈڈ پروڈکٹس کے لیے دستیاب ہے۔

اہل شعبے :

ڈائریکٹ/ان ڈائریکٹ بشمول مینوفیکچررز، ٹریڈنگ کمپنیزاور نئے ایکسپورٹرز

مارک اپ ریٹ

SMEsکے لیے SBP ری فنانس ریٹ %2+

قرض کی میعاد

سہولت کی میعاد180دن تک کے لیے ہے۔

زرعی پیداوار کی اسٹوریج کے لیے فنانسنگ فیسیلیٹی

زرعی پیداوارذخیرہ کرنے کے لیے غلہ خانہ،ویئر ہاؤسزاور کولڈ اسٹوریج کے قیام /توسیع BMR/کے لیے، غلہ خانہ،ویئر ہاؤسز/ کولڈ اسٹوریج کی بجلی کی گھریلو ضروریات پوری کرنے کے لیے نئے جنریٹرز کی خریداری

اہل شعبے

تمام SMEs اہل ہیں

مارک اپ ریٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے موجودہ حکم نامے کے مطابق 6 فیصد سالانہ

قرض کی میعاد

سہولت پروجیکٹ کی فزیبلیٹی کی بنیاد پر 7سال تک کے لیے دستیاب ہے۔

پلانٹ اور مشینری کے لیے فنانسنگ کی طویل مدتی سہولت

مقصد

  • فنانسنگ صرف5ملین امریکی ڈالر یا فروخت کے50%سالانہ ایکسپورٹ کے مساوی ، ان میں سے جوبھی کم ہو، کے حامل ایکسپورٹ پر مبنی پروجیکٹس کے لیے دستیاب ہے۔
  • فنانسنگ متوقع ایکسپورٹس پر مبنی نئے پروجیکٹس کے لیے بھی دستیاب ہے۔نئے پروجیکٹس سے چار سال میں حیران کن بنیاد پرLTFFکے کم ازکم ایکسپورٹ ٹارگیٹ ( 5ملین امریکی ڈالر یا فروخت کے50%سالانہ ایکسپورٹ کے مساوی ، ان میں سے جوبھی کم ہو) کی تکمیل درکار ہے۔

سیمپل سیکٹرز :


  • ٹیکسٹائل اور گارمنٹس
  • چاول کی پروسیسنگ
  • چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات
  • کھیلوں کا سامان
  • آلات جراحی
  • فشریز
  • مرغی اورپولٹری
  • پھل/سبزیاں پروسیسنگ ، اناج
  • آئی ٹی سوفٹویئر اور سروسز
  • سنگ مرمراور گرینائٹ
  • فارماسیوٹیکل
  • انجینئرنگ کا سامان
  • قالین اور اون

مارک اپ ریٹ


میعاد مارک اپ
3سال تک SBP ریفنانس ریٹ +%1.50
3سال سے زائداور5سال تک SBPریفنانس ریٹ +%2.50
5سال سے زائد اور10سال تک SBPریفنانس ریٹ +%3.00

قرض کی میعاد

سہولت پروجیکٹ کی فزیبلیٹی کی بنیاد پر 10سال تک

مزید کسی تفصیلات کے لیے ملک بھر میں موجود ہماری 285سے زائد برانچوں پر تشریف لائیں جہاں ہمارے برانچ منیجر/کریڈٹ آفیسر آپ کی مشاورت کے لیے موجود ہیں۔

یواے این: 111-766-374
فون بینکنگ: 111- SONERI (766374)
ویب سائٹ: www.SoneriBank.com