پاکستانی روپیہ

مختلف اقسام کے PLSڈپازٹس پر سالانہ شرحِ منافع (پرویژنل )
برائے مدت: جنوری2019۔جون 2019
نافذالعمل: 1 جون 2019

ڈپازٹ کیٹیگری شرحِ منافع (%سالانہ)
PLSسیونگز اکاؤنٹس 10.25
سونیری سہارا اکاؤنٹ ( سینئر سٹیزنز) 10.25
سونیری سیونگز اکاؤنٹس ( بیلنس کی حد)
10.0ملین روپے تک 10.25
10.0ملین سے 50.0ملین روپے تک 10.25
50.0ملین سے 100.0ملین روپے تک 10.25
100.0ملین سے 250.0ملین روپے تک 10.25
250.0ملین سے 500.0ملین روپے تک 10.25
500.0ملین روپے سے زائد 10.25
نوٹس ڈپازٹس
7دن کا نوٹس 10.25
30دن کا نوٹس 10.25
ٹرم ڈپازٹس (01/16اسکیم) کم ازکم ڈپازٹ=/ 25,000روپے ڈپازٹس
میعاد ماہانہ وقفہ سہ ماہی وقفہ ششماہی وقفہ سالانہ وقفہ

میچورٹی پر
1 ماہ 10.25
3 ماہ 10.25 10.30
6 ماہ 10.25 10.25 10.35
1 سال 10.25 10.25 10.30 10.50
2 سال 10.25 10.25 10.25 10.50 11.00
3 سال 10.25 10.50 10.75 10.75 11.25
ڈائمنڈ ڈپازٹس (ماہانہ انکم اسکیم) منافع ریٹس (%سالانہ)
1 سال 10.25
2 سال 10.50
3 سال 10.75
سونیری روشن منافع ماہانہ منافع(%سالانہ ) میچورٹی پر منافع (%سالانہ)
50,000 سے 411.1111ملین روپے تک 10.25 10.50
50 ملین سے 100ملین روپے تک 10.25 11.00
۱ سال ٹی ڈی آر, موجودہ اکاؤنٹ سے منسلک

اہم نوٹس:

پرویژنل ریٹس نصف سال کے دوران تبدیلی سے مشروط ہیں۔
سابقہ ریٹس پر ڈپازٹس کا رول۔ اوور موثر ریٹس پر ہوگا۔
بینکس/مالیاتی اداروں/PSEsپروویڈنٹ ،گر یجویٹی فنڈز/تعلیمی اداروں/کاروباری اداروں/کوآپریٹیو سوسائٹیز، گروپ اکاؤنٹ(اکاؤنٹس) اور زیادہ مالیت رکھنے والے افراد کے ڈپازٹس پر منافع کی شرح قابل گفت وشنید ہو گی ۔

ریٹ شیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ،یہاں کلک کریں۔