موبائل بینکنگ USSD / یوفون پر مبنی

اگر آپ ایکufone-icon پری پیڈ یا پوسٹ پیڈ موبائل نمبر اور ایک کارآمد سونیری ڈیبٹ کارڈرکھتے ہیں تو ان دو آسان اقدام سے سونیری موبائل بینکنگ ایکٹیویٹ کرائی جاسکتی ہے

ufone-iconپر رجسٹریشن کا طریقہ کار

  • #808* ڈائل کریں اور موبائل بینکنگ مینیو سامنے آجائے گا۔
  • بینک کا نام منتخب کریں (سونیری بینک کے لیے آپشن 5)
  • اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی نمبر(کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی نمبر سونیری بینک کے پاس درج نمبر کے مطابق ہونا چاہیے) انٹر کریں۔
  • ufone-iconکی طرف سے رجسٹریشن کے تصدیقی پیغام کا انتظار کریں۔

سونیری فون بینکنگ کے ذریعے موبائل بینکنگ کی ایکٹیویشن کا طریقہ کار

  • ڈائل کریں111۔766۔374(111۔Soneri) ۔
  • اپنے کارڈ نمبر اور ٹی پن کی تصدیق کرائیں
  • تصدیق کے بعد مزید سروسز مینیو کے لیے 4دبائیں
  • پھرموبائل بینکنگ مینیوکے لیے 5دبائیں
  • موبائل بینکنگ ایکٹیویشن کے لیے موبائل بینکنگ مینیو سے آپشن 1منتخب کریں
  • دوسری سطح کی تصدیق کے لیے اپنی کال کسی کال سینٹر ایجنٹ کو منتقل کیے جانے کا انتقال کریں>
  • تصدیق کے بعد کال سینٹر ایجنٹ آپ کو ایم پن جنریشن کی طرف منتقل کرے گا
  • کامیاب ایم پن جنریشن کے بعد کال سینٹر ایجنٹ آپ کے لیے سونیری موبائل بینکنگ ایکٹیویٹ کردے گا
  • آپ کو ufone-iconیوفون کی طرف سے ایک تصدیقی پیغام موصول ہوگا