اجارہ

اجارہ

اجارہ کے لغوی معنی ہیں کوئی چیز کرائے پر دینا اجارہ میں بینک اثاثہ کو خرید کر پھر کسٹمر کو مخصوص مد ت کیلئے کرائے پر دیتا ہے ۔سونیری مستقیم کی اجارہ بنیاد پر پروکٹس فراہم کرتا ہے تا کہ کسٹمر ز کے درمیانی اور طویل مدتی مالیاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے آسان (لچکدار )حل فراہم کیا جائے ۔یہ پروڈٖکٹ اثاثوں کی فائنانسنگ کیلئے استعمال ہوتی ہے جیسے پلانٹ مشینری،جنریٹروں اور ایکوپمنٹ وغیرہ۔

خصوصیات اور فوائد :

  • اجارہ کی سہولت چھوٹے ،درمیانی ،کمرشل انٹر پرائز اور کار پوریٹ ادارے استعمال کر سکتے ہیں۔
  • اجارہ د رمیانی اورطویل مدت کی فائنانسنگ کیلئے ایک آئیڈیل طریقہ ہے، کیونکہ اس میں آ سان (لچکدار ) شرائط کی بنیاد پر کسٹمرز کی مالیاتی ضروریا ت پورا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
  • اجارہ کی سہولت ایک آئیڈیل آف بیلنس شیٹ فائنانسنگ کا حل فرہم کرتی ہے ۔