سونیری منافع اکاؤنٹ

سونیری منافع (سیونگ اکاؤنٹ) مضاربہ/ مشارکہ کے تحت منافع اور نقصان میں شراکت کی بنیادپر کھولاجاسکتاہے ۔ سونیری بچت اکاؤنٹ انفرادی طورپر، شراکت داری کے تحت ، جوائنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز ، کمپنیاں ، کارپوریٹ ،ٹرسٹ وغیرہ بھی کھول سکتے ہیں ۔

  • منافع ڈیلی پروڈکٹ کی بنیاد پر شمارکیا جائے گا۔
  • زیادہ بیلنس کے ساتھ زیادہ منافع کے فائدے کے لیے مختلف سطحوں کے لیے اوزانیوں(weightages)کی بنیاد پر منافع شمار کیا جاتا ہے۔
  • اوزان(weightages) کا مدتی وقفوں سے ویب سائٹ پر اعلان کیا جائے گا اور انہیں نوٹس بورڈپر ڈسپلے کیا جائے گا۔
  • دستیاب بیلنس کے اندر رقم نکالنے کی کوئی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ حد نہیں۔
  • ملک گیر کیش ڈپازٹ کرانے/نکالنے کی سہولت
  • ٹرانزیکشنز کی تعداد پر کسی پابندی کے بغیر پرسنلائزڈ چیک بک کی سہولت
  • بینک کی طرف سے ماہر شریعہ ایڈوائزر کی زیرِ نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق فنڈ استعمال کیے جاتے ہیں۔
  • ملک بھر میں قابل ادائیگی بینکرز چیک
  • ٹیلیفون بینکنگ، آن لائن بینکنگ،اے ٹی ایم کارڈ/ڈیبٹ کارڈ اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی
  • اسلامک بینکنگ پروڈکٹس کے لیے ذاتی مالیاتی مشاورت کی خدمات

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں