سونیری میعادی اکاؤنٹس

سونیری میعادی اکاؤنٹ (ٹرم ڈپازٹ )مضاربہ/ مشارکہ کے تحت منافع اور نقصان میں شراکت کی بنیادپر کھولاجاسکتاہے ۔ سونیری بچت اکاؤنٹ انفرادی طورپر، شراکت داری کے تحت ، جوائنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز ، کمپنیاں ، کارپوریٹ ،ٹرسٹ وغیرہ بھی کھول سکتے ہیں ۔

  • منافع کی ادائیگی کلائنٹ کے انتخاب کے مطابق یعنی ماہانہ، سہ ماہی ، ششماہی ، سالانہ یا میچورٹی پر۔
  • منافع اوزانیوں(weightages)کی بنیاد پر شیئر کیا جائے گا۔
  • اوزانیوں (weightages)کا اعلان میعاد اور منافع کی ادائیگی کے انتخاب کی بنیاد پر ہرماہ کیا جائے گا۔
  • بینک کی طرف سے ماہر شریعہ ایڈوائزر کی زیرِ نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق فنڈ استعمال کیے جاتے ہیں۔
  • اسلامک بینکنگ پروڈکٹس کے لیے ذاتی مالیاتی مشاورت کی خدمات

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں