سونیری بچت اکاؤنٹ

سونیری بچت اکاؤنٹ (سیونگز اکاؤنٹ ) مضاربہ/ مشارکہ کے تحت نفع اور نقصان میں شراکت کی بنیادپر کھولا جاتا ہے ۔ سونیری بچت اکاؤنٹ انفرادی لوگ ، شراکت دار ، جوائنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز ، کمپنیاں ، کارپوریٹ ،ٹرسٹ وغیرہ کھول سکتے ہیں ۔

  • منافع روزانہ کی بنیاد پر شمارکیا جاتا ہے اور ماہانہ بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
  • زیادہ بیلنس کے ساتھ زیادہ منافع کے فائدے کے لیے مختلف سطحوں کے لیے اوزانیوں(weightages)کی بنیاد پر منافع شمار کیا جاتا ہے۔
  • اوزان (weightages) کا مدتی وقفوں(مہینہ شروع ہونے سے دو یا تین دن پہلے) سے ویب سائٹ پر اعلان کیا جائے گا اور انہیں ہر برانچ کے نوٹس بورڈپر بھی آویزاں( ڈسپلے )کیا جائے گا۔
  • دستیاب بیلنس کے اندر رقم نکالنے کی کوئی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ حد نہیں۔
  • ملک گیر کیش ڈپازٹ کرانے/نکالنے کی سہولت
  • ٹرانزیکشنز کی تعداد پر کسی پابندی کے بغیر پرسنلائزڈ چیک بک کی سہولت
  • بینک کی طرف سے ماہر شریعہ ایڈوائزر کی زیرِ نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق فنڈ استعمال کیے جاتے ہیں۔
  • ملک بھر میں قابل ادائیگی بینکرز چیک
  • ٹیلیفون بینکنگ، آن لائن بینکنگ،اے ٹی ایم کارڈ/ڈیبٹ کارڈ اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی
  • اسلامک فنانسنگ پروڈکٹس کے حوالے سے ذاتی مالیاتی مشاورت کی خدمات

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں