پروڈکٹس

رننگ فنانس

سہولت کا مقصد ورکنگ کیپیٹل کی ضروریات پوری کرنے کے لیے
سہولت کی میعاد زیادہ سے زیادہ 01سال کے لیے
فنانس کی رقم (لمٹ) لمٹ کاروباری ضروریات/تقاضوں کے مطابق تفویض کی جائے گی
مارک اپ ریٹ مارکیٹ سے مسابقتی مارک اپ ریٹ پیش کی جائے گی
مارک اپ کی قسم فلوٹنگ (استعمال کردہ بینچ مارک کے مطابق نظر ثانی کی جائے ، مثال کے طور پر اگر 3M KIBORاستعمال کیاگیا تو نظرثانی سہ ماہی بنیاد پر کی جائے گی، اسی طرح 6M KIBOR کے لیے سال میں دومرتبہ نظر ثانی کی جائے گی۔
قرض کی واپسی پرنسپل : اکاؤنٹ ٹرن اوور اور میعاد کے خاتمے پر یاپہلے مکمل ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے
مارک اپ :ہرسہ ماہی کے اختتام کے بعد سہ ماہی ادائیگی واجب الادا۔

کیش فنانس

سہولت کا مقصد انوینٹری کی فنانسنگ کے لیے
سہولت کی میعاد زیادہ سے زیادہ 180دن (انوینٹری کی نوعیت/قسم کی بنیاد پر)
فنانس کی رقم (لمٹ ) لمٹ کاروباری ضروریات/تقاضوں کے مطابق تفویض کی جائے گی
مارک اپ ریٹ مارکیٹ سے مسابقتی مارک اپ ریٹ پیش کی جائے گی
مارک اپ کی قسم فلوٹنگ (استعمال کردہ بینچ مارک کے مطابق نظر ثانی کی جائے ، مثال کے طور پر اگر 3M KIBORاستعمال کیاگیا تو نظرثانی سہ ماہی بنیاد پر کی جائے گی، ا سی طرح 6M KIBOR کے لیے سال میں دومرتبہ نظر ثانی کی جائے گی۔
قرض کی واپسی پرنسپل : اکاؤنٹ ٹرن اوور اور میعاد کے خاتمے پر یاپہلے مکمل ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے
مارک اپ :ہرسہ ماہی کے اختتام کے بعد سہ ماہی ادائیگی واجب الادایا پرنسپل کی مکمل ایڈجسٹمنٹ کے وقت (ان میں سے جو بھی پہلے آئے)

ڈیمانڈ فنانس

سہولت کے مقصد کیپیٹل اخراجات کی ضروریات کی تکمیل ،مقامی ذرائع سے سامان/خدمات کی خریداری، کسی مخصوص /منظم قرض کے تقاضے وغیرہ کے لیے۔
سہولت کی میعاد 30دن سے05سال تک کے لیے
فنانس کی رقم (حد ) لمٹ کاروباری ضروریات/تقاضوں کے مطابق تفویض کی جائے گی
مارک اپ ریٹ مارکیٹ سے مسابقتی مارک اپ ریٹ پیش کی جائے گی
مارک اپ کی قسم فلوٹنگ (استعمال کردہ بینچ مارک کے مطابق نظر ثانی کی جائے ، مثال کے طور پر اگر 3M KIBORاستعمال کیاگیا تو نظرثانی سہ ماہی بنیاد پر کی جائے گی، اسی طرح 6M KIBOR کے لیے سال میں دومرتبہ نظر ثانی کی جائے گی۔
قرض کی واپسی پرنسپل : ماہانہ/سہ ماہی/سالانہ یامیعاد کے خاتمے پر مکمل ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے
مارک اپ :ہرسہ ماہی کے اختتام کے بعد سہ ماہی ادائیگی واجب الادایا پرنسپل کی مکمل ایڈجسٹمنٹ کے وقت (ان میں سے جو بھی پہلے آئے)

ٹرم فنانس

سہولت کا مقصد ٹرم فنانس کی نئے/گرین فیلڈ پروجیکٹس کے لییاجازت دی جائے گی،تاکہ ان کی بہتر کارکردگی /پیداوار کے لیے ان کی موجودہ پیداواری گنجائش کو متوازن ، پرانے طریقہ کار /مشینری کو بہتر کارکردگی کے لیے جدید بنایا جاسکے، فرسودہ مشینری کو تبدیل کیا جاسکے اور زیادہ ہم آہنگی کے لیے کوئی پیش قدمی کی جاسکے۔
سہولت کی میعاد 02سال سے07سال تک کے لیے
فنانس کی رقم (حد ) لمٹ کاروباری ضروریات/تقاضوں کے مطابق تفویض کی جائے گی
مارک اپ ریٹ مارکیٹ سے مسابقتی مارک اپ ریٹ پیش کی جائے گی
مارک اپ کی قسم فلوٹنگ (استعمال کردہ بینچ مارک کے مطابق نظر ثانی کی جائے ، مثال کے طور پر اگر 3M KIBORاستعمال کیاگیا تو نظرثانی سہ ماہی بنیاد پر کی جائے گی، اسی طرح 6M KIBOR کے لیے سال میں دومرتبہ نظر ثانی کی جائے گی۔
قرض کی واپسی پرنسپل:طے شدہ شرائط کے مطابق یعنی ماہانہ،سہ ماہی وغیرہ۔
مارک اپ :ہرسہ ماہی کے اختتام کے بعد سہ ماہی ادائیگی واجب الادایا پرنسپل کی مکمل ایڈجسٹمنٹ کے وقت (ان میں سے جو بھی پہلے آئے)

تجارت سے متعلق سہولیات

کسٹمرزکو ان کی ضروریات کے عین مطابق اور شروع سے آخر تک مکمل سہولت مہیا کی جاتی ہے جو انہیں آسانی اور مستعدی سے اپنا کاروبار کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔کسٹمرز کو درج ذیل پروڈکٹس پیش کی جاتی ہیں:

  • غیرملکی اور مقامی ٹرنزیکشنز کے لیے لیٹر آف کریڈٹس (LC-Sight/Usance)
  • فنانس اگینسٹ امپورٹڈ مرچنڈائز
  • فنانس اگینسٹ ٹرسٹ ریسیپٹ
  • ایکسپورٹ فنانس اسکیم
  • فنانس اگینسٹ پیکجنگ کریڈٹ
  • فارن بل پرچیز
  • ان لینڈ بل پرچیز
  • بینک گارنٹی/لیٹر آف گارنٹی

مذکورہ بالا پروڈکٹس کے علاوہ ، کاروباری (ضروریات) کے مطابق پروڈکٹس /سہولیات بھی پیش کی جاتی ہیں کاروبار کو پھلنے پھولنے اور اپنی اصل صلاحیت کے مطابق کامیابی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔