غیرملکی ریمیٹینس

بیرون ملک مقیم پاکستا نی غیر ملکی ریمیٹنس کے زریعے ہماری معیشت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ایسے ہی پاکستانیوں کی سہولت کے لیے سونیری بینک کا فارن ریمیٹنس ڈپارٹمنٹ،فارن ریمیٹنس کو راغب کرنے کے لیے اعلیٰ درجے کی تیز رفتارخدمات فراہم کرتاہے ۔ بینک اپنے enlistedکسٹمرز کو FXکی خدمات بھی فراہم کرتا ہے جن میں سفر ، تعلیم اور بیرونِ ملک طبی علاج کے لیے غیرملکی زرمبادلہ کی خدمات شامل ہیں اور اس کی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی بیان کردہ شرائط کے تحت اجازت ہے۔PRIارینجمنٹس کے خصوصی اقدامات کے تحت وصول کنندہ کو خصوصی اضافی خدمات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں