فارن کرنسی اکاؤنٹس

سونیری بینک اپنے کسٹمرز کو SBPکے طے کردہ ریگولیٹری تقاضوں کے تحت غیر ملکی کرنسیوں یعنی بنیادی طور پر امریکی ڈالر، پاؤنڈ اسٹرلنگ ، یورو، ین اور دیگر majorکرنسیوں میں فارن کرنسی اکاؤنٹس پیش کرتا ہے ۔یہ سہولت کسٹمرز کو درج ذیل فوائد پیش کرتی ہے:

  • Majorکرنسیوں میں فارن کرنسی ڈپازٹ کی سہولت
  • دستیاب بیلنس کی حد تک فارن کرنسی کیش ود ڈرال (رقم نکلوانا)
  • فارن کرنسی فکسڈ ڈپازٹ کے رول۔ اوور کی سہولت
  • فارن کرنسی سیونگ اکاؤنٹ پر روزانہ کی بنیاد پر منافع جمع ہوتاہے
  • فارن کرنسی ڈیمانڈ ڈرافٹ
  • SBPکی مقررہ ریگولیشنز کے طابق فارن کرنسی ریمیینٹسز کی سہولت کے ساتھ فارن کرنسی اکاؤنٹس

بالکل ہمارے ہمارے نصب العین “روشن ہر قدم”کے عین مطابق

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں