کھیلوں کا فروغ

کراچی گالف کلب

کراچی گالف کلب پاکستان کا قدیم ترین گالف کلب ہے۔ کراچی میں گالف کو پروموٹ اور اسپورٹ کرنے کے لیے سونیری بینک نے ایک گالف ٹورنامنٹ اسپانسرکیا جس نے کارپورٹ کلائنٹس اور ملازمین کے لیے ایک تفریحی اسپورٹس فورم مہیا کیا۔

ایئرمین گالف کلب

ایئر مین گالف کورس ملک کے سب سے بڑے گالف کورسز میں سے ایک ہے جو سینکڑوں ایکڑوں پر پھیلا ہوا ہے۔ اسپورٹس اور تفریحی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے بینک نے ایک گالف ایونٹ اسپانسر کیا ہے۔

گالفر کو معاونت مہیا کرنا

نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے اور بلند حوصلہ لوگوں کو ان کے خوابوں کے حصول میں مدد فراہم کرنے کے جذبے کے ساتھ سونیری بینک نے ایک ابھرتا ہوا گالفر اسپانسر کیا ہے جو ملک بھر میں مختلف ٹورنامنٹس میں بینک کی نمائندگی کرے گا۔