فن اور ثقافت

سونیری بینک پاکستانی فن اور ثقافت کی قومی میراث کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اسے پاکستان کی شناخت کا اہم ترین جز گردانتا ہے۔اسی لیے سونیری بینک ہمیشہ جنوبی ایشیائی موسیقی کے فروغ کی کوششوں میں سرگرداں رہتا ہے۔

TARZمیوزک البم

TARZگروپ ایسے تمام موسیقاروں کا مجموعہ ہے جو جنوبی ایشیائی موسیقی کو ایک نئی ساخت سے روشناس کروا رہا ہے۔ “The Essence of South Asia”ایک میوزک سی ڈی ہے جو اس گروپ کی جانب سے تیار کی گئی اور سونیری بینک کی جانب سے اسے اسپانسر کیا ہے۔ سونیری بینک نے پاکستانی موسیقی کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا تا کہ آئندہ آنے والی نسلیں ان کے کام سے روشناس ہوں اور موسیقی کی یہ اعلیٰ میراث نسل در نسل منتقل ہوتی جائے۔ اس کا باقائدہ لانچ اور تشہیرسال2015میں منعقدہ TARZ کی محفلِ موسیقی میں کیا گیا۔