تعلیم

سونیری بینک تعلیمی اقدامات میں شمولیت کے ذریعے ، معاشرے کے غریب نوجوانوں میں خواندگی پھیلانے کے لیے سر گرمِ عمل ہے۔

دی سٹیزن فاؤنڈیشن

سٹیزن فاؤنڈیشن کا شمار ملک کی ایسیNGOsمیں ہوتا ہے جن کا مقصد پاکستان کے پسماندہ نوجوانوں کو مالی وسائل کی فراہمی سے تعلیم یافتہ بنا رہا ہے۔سال2014میں سونیری بینک نے TCFکے لیے اپنی خدمات کو بڑھاتے ہوئے انہیں دو فنڈ ریزنگ ایونٹس میں اسپانسر شپ مہیا کی جو کہ” مشعلِ سبوق “اور ” منزل ملے” ہیں۔