فن اور ثقافت

سونیری بینک پاکستانی فن اور ثقافت کی قومی میراث کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اسے پاکستان کی شناخت کا اہم ترین جز گردانتا ہے۔اسی لیے سونیری بینک ہمیشہ جنوبی ایشیائی موسیقی کے فروغ کی کوششوں میں سرگرداں رہتا ہے۔

TARZویڈیو

پاکستان میں فن اور ثقافت کے فروغ کی کوششوں میں، سونیری بینک نے TARZگروپ کے ساتھ باہمی شراکت داری میں جنوبی ایشیائی موسیقی کے حوالے سے ویڈیو تیار کیں ، جن کی تشہیر سوشل میڈیا کے ذریعے کی گئی۔