تعلیم

سونیری بینک معاشرے کے پسماندہ نوجوانوں میں اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے ذریعے تعلیم کی روشنی پھیلانے میں سرگرمِ عمل ہے۔

لٹریسی اِن ڈویلپمنٹ (DIL)

پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں شامل کورنگی میں تعلیمی صورتحال اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے اسکول کے قیام میں معاونت کی گئی۔ DILایک ایسا ادارہ ہے جو پاکستان میں غیر سرکاری اداروں کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے پسماندہ علاقوں کے پرائمری اور سکینڈری اسکولوں کا انتظام اپنی نگرانی میں سنبھالتا ہے تا کہ بہترین تعلیم سب کی یکساں دسترس میں ہو۔