سونیری سہارا اکاؤنٹ

تعارف

سونیری سہارا اکاؤنٹ 60سال اور زائد عمر کے بزرگوں، ریٹائرڈ افراد اور پنشن لینے والے افراد کے لیے سیونگز اکاؤنٹ ہے۔یہ اکاؤنٹ نا صرف ان کی بینکاری کی ضروریات پوری کرتا ہے بلکہ انہیں کسی بھی وقت منافع نکالنے کی سہولت کے ساتھ ہر ماہ اپنے منافع سے لطف اندوز ہونے کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔

ہم سے رابطہ کریں

خصوصیات

اکاؤنٹ کی قسم

سیونگز

ابتدائی ڈپازٹ

درکار نہیں

کم ازکم بیلنس

درکار نہیں

ٹرانزیکشنز

لا تعداد

منافع کا تعین

اوسط ماہانہ بیلنس پر

سہولیات

  • مفت انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل بینکنگ اور ای اسٹیٹمنٹ
  • سونیری ڈیبٹ ماسٹر کارڈ
  • ذاتی چیک بک
  • آن لائن بینکنگ
  • ایس ایم ایس الرٹس
  • ششماہی بنیاد پراکاؤنٹ کی اسٹیٹمنٹ

پرافٹ ریٹس

پرافٹ ریٹس کے لیے یہاں کلک کریں