سونیری سیونگز اکاؤنٹ

تعارف

سونیری سیونگز اکاؤنٹ ایک ایسا منافع بخش اکاؤنٹ ہے جس میں آپ کے مجموعی سرمائے پر منافع تیزی سے بڑھتا ہے۔آپ اپنے سرمائے پر جمع شدہ منافع ہر ماہ استعمال کر سکتے ہیں۔اس اکاؤنٹ میں پہلے سے تعین کردہ درجات کے مطابق اکاؤنٹ بیلنس کے ساتھ ساتھ شرحِ منافع بھی بڑھتا جاتا ہے۔

خصوصیات

اکاؤنٹ کی قسم

سیونگز

ابتدائی ڈپازٹ

-/1000روپے

کم ازکم بیلنس

کوئی تقاضا نہیں ۔

اوسط ماہانہ بیلنس

-/5000روپے

ٹرانزیکشنز

لا محدود

پرافٹ ریٹ

درجہ بندی کے مطابق

منافع کا تعین

دن کے اختتام پر بیلنس کی بنیاد پر

منافع کی ادائیگی

ششماہی بنیاد پر

سہولیات

  • مفت انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل بینکنگ اور ای اسٹیٹمنٹ
  • سونیری ڈیبٹ ماسٹر کارڈ
  • ذاتی چیک بک
  • آن لائن بینکنگ
  • ایس ایم ایس الرٹس
  • ششماہی بنیاد پراکاؤنٹ کی اسٹیٹمنٹ

پرافٹ ریٹس

پرافٹ ریٹس کے لیے یہاں کلک کریں