پاکستانی روپیہ

مختلف اقسام کے PLSڈپازٹس پر سالانہ شرحِ منافع (پرویژنل )
نافذالعمل یکم جولائی2017
برائے مدت: جولائی2017۔دسمبر 2017

ڈپازٹ کیٹیگری شرحِ منافع (%سالانہ)
PLSسیونگز اکاؤنٹس 3.75
سونیری سہارا اکاؤنٹ ( سینئر سٹیزنز) 4.25
سونیری سیونگز اکاؤنٹس ( بیلنس کی حد)
10.0ملین روپے تک 3.75
10.0ملین سے 50.0ملین روپے تک 3.85
50.0ملین سے 100.0ملین روپے تک 3.95
100.0ملین سے 250.0ملین روپے تک 4.05
250.0ملین سے 500.0ملین روپے تک 4.25
500.0ملین روپے سے زائد 4.50
نوٹس ڈپازٹس
7دن کا نوٹس 3.75
30دن کا نوٹس 3.75
ٹرم ڈپازٹس (01/16اسکیم) کم ازکم ڈپازٹ=/ 25,000روپے ڈپازٹس
میعاد ماہانہ وقفہ سہ ماہی وقفہ ششماہی وقفہ سالانہ وقفہ

میچورٹی پر
1 ماہ 3.75
3 ماہ 3.80 3.85
6 ماہ 3.85 3.95 4.05
1 سال 4.45 4.50 4.60 4.75
2 سال 4.55 4.60 4.70 4.85 5.25
3 سال 4.25 4.30 4.35 4.55 5.25
ڈائمنڈ ڈپازٹس (ماہانہ انکم اسکیم) منافع ریٹس (%سالانہ)
1 سال 4.75
2 سال 4.85
3 سال 4.85

اہم نوٹس:

پرویژنل ریٹس نصف سال کے دوران تبدیلی سے مشروط ہیں۔
سابقہ ریٹس پر ڈپازٹس کا رول۔ اووریکم جولائی سے موثر ریٹس پر ہوگا۔
بینکس/مالیاتی اداروں/PSEsپروویڈنٹ ،گر یجویٹی فنڈز/تعلیمی اداروں/کاروباری اداروں/کوآپریٹیو سوسائٹیز، گروپ اکاؤنٹ(اکاؤنٹس) اور زیادہ مالیت رکھنے والے افراد کے ڈپازٹس پر منافع کی شرح قابل گفت وشنید ہو گی ۔

ریٹ شیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ،یہاں کلک کریں۔