سونیری جاری اکاؤنٹ

سونیری جاری اکاؤنٹ (کرنٹ اکاؤنٹ ) قرض کی بنیاد پر ہوتا ہے جو کہ انفرادی طورپر لوگ ، شراکت دار ، مشترکہ اکاؤنٹ ہولڈر، کمپنیاں ، کارپوریٹ ، ٹرسٹ وغیرہ کھول کردرجِ ذیل منفرد سہولیات حاصل کرسکتے ہیں :

  • کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ بیلنس کی کوئی حد نہیں۔
  • دستیاب بیلنس کے اندر رقم نکالنے کی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں
  • ملک بھر میں کیش ڈپازٹ کروانے/ نکلوانے کی سہولت
  • ٹرانزیکشنز کی تعداد پر کسی پابندی کے بغیر پرسنلائزڈ چیک بک کی سہولت
  • ملک بھر میں قابل ادائیگی بینکرز چیک
  • ٹیلیفون بینکنگ، آن لائن بینکنگ،اے ٹی ایم کارڈ/ڈیبٹ کارڈ اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی
  • اسلامک فنانسنگ پروڈکٹس کے حوالے سے ذاتی مالیاتی مشاورت کی خدمات

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پر کلک کریں۔
رابطہ کریں