کریڈٹ ریٹنگ

ریٹنگ ایجنسی:

دی پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (PACRA)

ریٹنگز:

لانگ ٹرم:”AA-” (ڈبل اے مائنس)
شارٹ ٹرم:”A1+” (اے ون پلس)

یہ اعداددوشمار نشاندہی کرتے ہیں کہ بینک کا کریڈٹ رسک کافی کم ہے اور اس کے پاس مالیاتی وعدوں کی بروقت ادائیگی کے لیے کافی مضبوط صلاحیت ہے۔

ریٹنگ اپ ڈیٹ:17جون2014
ریٹنگ ایکشن:برقرار ہے
خلاصے کی رپورٹ:یہاں موجود ہے
PACRAویب سائٹ:www.pacra.com.pk

دستیاب کریڈٹ ریٹنگز

ملاحظہ/ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں