کمپلائنس سٹیٹس

کمپلائنس سٹیٹس

نام اور پتہ سونیری بینک لمیٹڈ،
سینٹرل آفس کراچی، 10thفلور،PNSCبلڈنگ،
ایم ٹی خان روڈ،کراچی.
لیگل فارم پبلک لمیٹڈ کمپنی۔کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے اسٹاک ایکسچینج میں درج شدہ ہے۔
بیرونی محاسب کا نام اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس۔پاکستان
ریگولیٹری باڈی کا نام اسٹیٹ بینک آف پاکستان
بنیادی بینکاری کمرشل، ایس ایم ای،کنزیومر،کارپوریٹ،Correspondent،سرمایہ کاری اور اسلامک بینکنگ
شئیر ہولڈنگ کا حساب
تفصیلات حصص کی تعداد فیصد
ڈائریکٹرز، CEOانکی بیوی/شوہر اور نابالغ بچے 16,118,300 1.4586
متعلقہ کمپنیاں،انڈر ٹیکنگ اور متعلقہ پارٹیاں
ٹرسٹی الہ دین فِراستہ ٹرسٹ
ٹرسٹی فِراستہ سینئر ٹرسٹ
ٹرسٹی النو ٹرسٹ
 
387,386,560
128,006,009
64,067,005
 
35.1383
11.6109
5.8113
ایگزیکٹوز 52,562 0.0048
نیشنل بینک آف پاکستان،ٹرسٹی ڈپارٹمنٹ, NIT اور ICP 155,270,466 14.0840
بینکس، DFI & NBFI 43,169,422 3.9157
انشورنس کمپنیز 13,612,912 1.2348
مضاربہ اینڈ میوچل فندز 4,283,842 0.3886
جوائنٹ اسٹاک کمپنیز 87,005,287 7.8919
فارن کمپنیز 49,126,791 4.4561
جنرل پبلک (لوکل) 141,757,368 12.8582
جنرل پبلک (فارن) 12,606,957 1.1435
دیگر 0 0
ٹوٹل 1,102,463,481 100.00
چیئر مین جناب علاؤ الدین فِراستہ
پریزیڈنٹ اینڈ سی ای او جناب محمد آفتاب منظور
بینکنگ لائسنس BL-6, February 17, 1992
رجسٹریشن کا سرٹیفکیٹ L 04037, September 28, 1991
کمپلائنس Status تمام ریگولیٹری ضروریات کے ساتھ مکمل کمپلائنٹ
مراسلہ نگار بینکوں کی جانب سے درکار کمپلائنس دستاویز ات ہمیں درج ذیل دستاویزات دیگر سپورٹنگ دستاویزات کے ہمراہ مکمل پُر کر کے، مہر دستخط کے ساتھ مہیا کرنے ہوں گے۔

مراسلہ نگار بینک کے لیے کمپلائنس دستاویزات ہمارے مراسلہ نگار بینک کے لیے مندرجہ ذیل دستاویزات مکمل پُر کر کے مہر دستخط کے ساتھ ہوں گے۔