بنیادی اقدار / مشن / ویژن

بنیادی اقدار (Values)

  • ہم کسٹمرز پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں
  • ہم اعلیٰ اخلاقی معیار رکھتے ہیں
  • ہم کسٹمرز کے کاموں کی ملکیت لیتے ہیں
  • ہم فعال ہیں
  • ہم شراکت داری کرتے ہیں

مشن

ہم اپنے کسٹمرز کو جدید اور موثر مالیاتی حل فراہم کرتے ہیں۔

ویژن

ہم اپنے کسٹمرز اور معاشرے کی ترقی کے لیے خدمات کی فرا ہمی میں کوشاں ہیں۔